PowerMate Motorized Stairclimbing HandTrucks

پاورمیٹ® سیفٹی موونگ سسٹم

ایل پی انٹرنیشنل انکارپوریشن اور اس کا پاورمیٹ® لائن آف ہینڈ ٹرکس بڑے بھاری بھرکم اور بھدے وزنی اشیاء کو بہ آسانی منتقل کرنے کی سہولت فراہم کرتے ہیں۔ موٹروں والا پاورمیٹ سیڑھی چڑھنے والا ایک ٹرک دو پہیوں والی ایک ڈولی ہے جس کے اندر ہی ایک بیٹری پاور والی لفٹ کا میکنیکی عمل پایا جاتا ہے۔ موٹر والی لفٹ اوپریٹر کے لئے ایک پش بٹن کنٹرول فراہم کرتی ہے تاکہ بھاری بھرکم اشیاء کو سیڑھیوں سے اوپر نیجے منتقل کیا جا سکے، اور ڈیلیوری وہیکلز کو آن یا آف اور عمارتوں سے اندر باہر کیا جا سکے۔ پاورمیٹ® چار مشینوں پر مشتمل ایک اکائی ہے۔ یہ سیڑھی چڑھنے والی، قابل حمل و نقل ٹیل گیٹ لفٹ، ایک لوڈنگ ڈوک لیور اور ایک بہتر توازن والی ڈولی ہے جسے بھدے قسم کی بہاری بھرکم چیزوں کو بہ آسانی، سلیقے سے اور پرامن طریقے سے منتقل کرنے کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

موٹر لگا ہوا پاورمیٹ® سیڑھی چڑھنے والا ایک دستی ٹرک کا کام ہے 100% بوجھ‍ اٹھانا، بھدے بھاری بھرکم وزنی چیزوں کو منتقل کرنے کی مشقت کو 50% تک کم کرتے ہوئے فی الحقیقت پیٹھ‍ کے زخموں کے جوکھم کو ‏ختم کرنا ہے، جس میں 1500 پاؤنڈ تک کا لوڈ اٹھانے کی صلاحیت موجود ہے۔ پاورمیٹ® سیڑھی چڑھنے والی مشینوں کا استعمال بہت ساری بھاری چیزوں کو اٹھانے کے لئے ہوتا ہے جیسے ہاٹ واٹر ٹینکس، بوائلرز، فرنیسیں، گیس سلینڈرس، بڑی بڑی ضروری اشیاء، آفس فرنیچر، پلمبنگ اور ہیٹنگ سپلائیز، ریسٹورینٹ اکوپمنٹ، ونڈنگ مشینیں وغیرہ۔ روایتی طریقے سے جن چیزوں کو منتقل کرنے کے لئے 2 یا 3 افراد کی ضرورت ہوتی ہے انھیں انجام دینے کے لئے ہمارے دستی ٹرک کا استعمال کرنے والا ایک آدمی کافی ہے۔

سیڑھی چڑھنے والی ڈولیپاورمیٹ® لفٹ گیٹس ہماری دیگر مشینوں کے لئے موزوں ترین تکملہ ہیں یا تنہا کافی ہیں۔ یہ 500lbs تک بوجھ‍ اٹھانے اور آن آف وہیکلز کو کیری کرنے کے لئے کافی ہیں جیسے کیوب ٹرکس، فل سائز وین اور اسپرنٹرز۔ یہ داخلی ٹیل گیٹ لفٹیں بہت کم پاؤں کے نشان چھوڑتی ہیں اور وہیکلز توانائی نظام کے ذریعہ کام کرتی ہیں۔

موٹر لگی ہوئی سیڑھی چڑھنے والی مشینیں اور لفٹ گیٹس آپ کے پیسے کی بچت، پیٹھ‍ کے زخموں سے تحفظ کے ساتھ‍ ساتھ‍ آپ کا قیمتی وقت بھی بچاتی ہیں۔ پاورمیٹ® سیفٹی موونگ سسٹمس اسمارٹ اور کم خرچ طریقے ہیں آپ کی مصنوعات کو بحفاظت منتقل کرنے کے لئے۔

موٹر لگی ہوئی سیڑھی چڑھنے والی ہماری مشینوں کے بارے میں مزید معلومات کے لئے ہم آپ کو اپنے ویب سائٹ کی زیارت کرنے کی دعوت دیتے ہیں۔ سائٹ کے اندر داخل ہوتے وقت توقع کریں کہ تمام معلومات انگریزی میں ہی ہوں گي۔ مزید برآں ہر طرح کی خط وکتابت بھی انگریزی میں ہی ہوگی۔

ہماری ویب سائٹ میں داخل ہونے کے لئے کلک کریں


To learn more about the PowerMate® Safety Moving Systems, the worlds #1 motorized electric stairclimbing HandTrucks, please fill in this form.


Please tell us who you are ..

*   (required fields)

By supplying us with your information, you grant us permission to contact you periodically with updates on PowerMate Products. At any time you may unsubscribe. We will not share your information. See our Privacy - Terms Of Use for more details.
Thank you for your interest in PowerMate.

Top Of Page

Share:

Visit and follow: